پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا فائنل نیوٹرل وینیو پر کرانے کا امکان
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا فائنل پاکستان سے باہر نیوٹرل وینیو پر کروائے جانے کا امکان
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا فائنل پاکستان سے باہر نیوٹرل وینیو پر کروائے جانے کا امکان ہے۔ پی ایس ایل مینجمنٹ اورفرنچائزز اجلاس میں فائنل سےمتعلق اہم گفتگو ہوئی،پی ایس ایل مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل پوری دنیا میں مقبول ہے اوورسیز پاکستانی پی ایس ایل اپنے پاس ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ ،ایونٹ کا فائنل پاکستان سے باہر کروانے کا سوچ رہے ہیں۔ذرائع کےمطابق پی ایس ایل فائنل کے لئے انگلینڈ،دبئی یا امریکہ میں سے کسی ایک میں کروائے جانے کا امکان ہے،امریکہ اورانگلینڈ پی ایس ایل فائنل کی میزبانی کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ ،فرنچائزز بیرون ملک فائنل کھیلنے سے متعلق مشاورت کرکے فیصلہ کرینگی۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا آغاز 26 مارچ سے شیڈول ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
بیرون ملک
پاکستان سپر لیگ سیزن
پی ایس ایل مینجمنٹ
رفرنچائزز اجلاس میں فائنل
پی ایس ایل فائنل
اوورسیز پاکستانی پی ایس ایل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.