اٹلی نے پاکستانیوں کیلئے ورک ویزوں کا اعلان، اسکلڈ لیبر کیلئے بڑی خوشخبری
اٹلی نے پاکستانیوں کیلئے ورک ویزوں کا اعلان کر دیا
اٹلی نے لیگل مائیگریشن کے فروغ کےلیے پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات ہوئی، پاکستان اور اٹلی کےدرمیان داخلی سیکیورٹی تعلقات، غیرقانونی امیگریشن روک تھام اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں انسداد منشیات و انسانی اسمگلنگ اور دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید موثر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے داخلہ نے غیر قانونی امیگریشن و انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے اقدامات کو سراہا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے حکومت پاکستان کے موثراقدامات سے آگاہ کیامحسن نقوی نے کہا کہ ایئرپورٹس اور سمندری سرحدوں پر کڑی نگرانی سےغیرقانونی امیگریشن میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ ، اطالوی وزیرداخلہ نےغیرقانونی امیگریشن روک تھام کیلئےپاکستانی وزارت داخلہ کی موثرپالیسی کی تعریف کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستانیوں
لیگل مائیگریشن
انسداد منشیات و انسانی اسمگلنگ
ر دہشتگردی
اطالوی وزیرداخلہ
غیرقانونی امیگریشن
موثرپالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.