پولیس کارروائی تیز، ڈسکہ میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا
ڈسکہ: راشن کا لالچ دیکر ملزمان کی خواتین سے اجتماعی زیادتی
ڈسکہ میں مبینہ طور پر راشن کا لالچ دیکر ملزمان نے دو خواتین کو مبینہ اجتماعی زیادتی نشانہ بنایا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔متاثرہ خواتین کے چچا کی مدعیت میں تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کےمطابق ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خواتین کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کے شواہد سامنے آگئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ایف آئی آر
مقدمہ درج
اجتماعی زیادتی
راشن کا لالچ
مبینہ اجتماعی زیادتی
ابتدائی میڈیکل رپورٹ
خواتین کا میڈیکل
تھانہ سٹی پولیس
مبینہ طور پر گن پوائنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.