مشرق وسطیٰ میں ایٹمی تابکاری کا خدشہ، رافیل گروسی کا انتباہ
مشرق وسطیٰ میں ایٹمی تابکاری کا خدشہ رد نہیں کرسکتے، رافیل گروسی.
ڈی جی آئی اے ای اے رافیل گروسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، ہم ایٹمی تابکاری کا خدشہ رد نہیں کرسکتے۔ ایران کی صورتحال پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ہنگامی اجلاس میں رافیل گروسی نے کہا کہ ایران کے ایٹمی ریگولیٹری اتھارٹی سے رابطے کی کوشش کر ررہے ہیں۔ ، ابھی تک ایران کی جانب سے رابطوں کو کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ ہمیں امید ہے ایران کے ساتھ رابطے جلد بحال ہونگے۔ رافیل گروسی نے کہا کہ ایران کے ہمسایہ ملکوں میں تابکاری کی کوئی اطلاعات نہیں ملی، ایٹمی مواد پھیل گیا تو پورے پورے شہر کو خالی کرنا پڑے گا۔ ہمیں مذاکرات کی میز پر واپس جانا چاہیے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مشرق وسطیٰ
مذاکرات
ڈی جی آئی اے ای اے
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
رافیل گروسی
صورتحال انتہائی تشویشناک
ایران کے ایٹمی ریگولیٹری اتھارٹی
ایٹمی مواد پھیل گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.