ایران کو قیمت چکانی ہوگی، قطر کا دوٹوک مؤقف
ایران کو ہمارے لوگوں پر حملوں کی قیمت چکانی ہوگی، قطر
ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کو ہمارے لوگوں پر حملوں کی قیمت چکانی ہوگی۔سی این این سے گفتگو میں ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ قطر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت عوامی مقامات کو نشانہ بنایا گیا،۔ قطری لڑاکا طیاروں نے ڈرونز اور میزائل مار گرائے، ایران کو ہمارے لوگوں پر حملوں کی قیمت چکانی ہوگی، اس طرح کے حملوں کو جواب دیے بغیر نہیں جانے دے سکتے۔ دوسری جانب خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی جارحیت کے حوالے سے جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان، قطر اور کویت کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ طور پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی اور استحکام کے تحفظ، علاقوں کے تحفظ ، شہریوں اور رہائشیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ #baithak #baithaknews #multan #qalat #Balochistan #Loralai #NewsUpdate #todaynews
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
قطر
عوامی مقامات
ترجمان قطری وزارت خارجہ
سی این این
قطر انٹرنیشنل ایئرپورٹ
قطری لڑاکا طیاروں
خلیج تعاون کونسل
ضروری اقدامات
ایرانی جارحیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.