حزب اللہ کا رامت ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ، لبنان پر بمباری کا جواب
لبنان پر بمباری کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیل کی رامت ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی رامت ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ کیا گیا ہے۔حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ایئربیس کے کنٹرول روم اور ریڈار سسٹم کو ڈرونز سے نشانہ بنایا،یہ حملے لبنان پر اسرائیلی بمباری کا جواب ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے جنوبی بیروت پر ایک بار پھر بمباری کردی،اسرائیل نے لبنان کے مزید 59 قصبوں کیلئے انخلا کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا حزب اللہ کی سرگرمیوں کی وجہ سے یہ علاقے ہمارے ہدف ہونگے۔ ،لبنانی شہری ان علاقوں سے کم از کم ایک کلومیٹر دور چلے جائیں،حزب اللہ کی تنصیبات کے قریب جو رہے گا اسے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
breaking news
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
حزب اللہ
کنٹرول روم
اسرائیلی طیاروں
رامت ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ
لبنان پر بمباری
لبنانی شہری
ایئربیس
بمباری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.