صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بڑی طاقتیں یرغمال ہیں: خواجہ آصف
صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بڑی طاقتیں صیہونیت کی یرغمال ہیں، وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بڑی طاقتیں صیہونیت کی یرغمال ہیں، دنیا کے معاشی نظام پر صیہونیت کا ایک صدی سے قبضہ ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اسلامی دنیا پر جو قیامتیں ٹوٹیں انکے پیچھے صیہونی سوچ کارفرما نظر آئے گی۔ ، ایران کی معاہدے پر رضامندی کے باوجود ان پر جنگ مسلط کی گئی ہے۔وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان ایٹمی طاقت، پاک افواج کا لوہا اللہ کے کرم سے دنیاجانتی ہے، ہمارے شہدا اور غازیوں کا احسان ہے ہماری خود مختاری محفوظ ہے۔ اللہ ان تمام پر رحمتیں نازل کرے جنہوں نے ایٹمی طاقت بنانے میں کردارادا کیا، نوازشریف کی ہمت کوسلام جس نے ایٹمی دھماکے کیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ 25 کروڑ پاکستانیوں کو اختلافات کے باوجوددشمن کے عزائم سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ، اللہ عالم اسلام کو اتحاد نصیب کرے،دشمن پہچاننے کی توفیق دے، فلسطین آزاد ہو، میرا وطن تا قیامت قائم رہے،۔ اللہ پاک مٹی کے محافظوں کو اپنے سائے میں رکھے انکا حامی و ناصرہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع
یہونیت
رحمتیں نازل
ایٹمی دھماکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.