آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں، قیادت سے متعلق غیر معمولی دعویٰ بھی سامنے آگیا
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد ہوگی، تعزیتی اجتماع آج سے جمعے تک امام خمینی ہال تہران میں ہوگا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین کے دن کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تاہم اس خبر کی تاحال ایرانی سرکاری حلقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
اعلیٰ ترین قیادت
تعزیتی اجتماع
امام خمینی
، اسرائیلی میڈیا
باضابطہ تصدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.