مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، عرب میڈیا کا دعویٰ
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب:عرب میڈیا
عرب میڈیاکے مطابق ایران کو نیا سپریم لیڈر مل گیا، آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے منتخب آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب ہوگئے، سپریم لیڈر کے انتخاب کیلئے قائم کمیٹی نے نام کی منظوری دی،سپریم لیڈر کی باضابطہ نامزدگی چند گھنٹوں میں ہوسکتی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ نئے سپریم لیڈر کی نامزدگی کیلئے اجلاس جاری ہے،پاسداران انقلاب کے مطابق نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے،سرکاری ایرانی میڈیا کے مطابق نئے سپریم لیڈر کا اعلان خامنہ ای کی تدفین کے بعد ہوگا۔اسرائیلی میڈیا کی جانب سے بھی مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ، ا سرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق ایران کے سرکاری حکام نے ابھی نہیں کی ہے، اس سے پہلے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اٹھاسی رکنی مجلس خبرگان رهبری نئے سپریم لیڈر کا انتخاب آن لائن کررہی ہے اور یہ معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
epaper
India
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عرب میڈیا
آیت اللّٰہ خامنہ ای
اسرائیلی میڈیا
ایرانی میڈیا
بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای
نئے سپریم لیڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.