موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کیا، پلڈاٹ رپورٹ
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانونی سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ فروغ جمہوریت ٹرانسپیرنسی کے قومی ادارے پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے ختم ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کی پر فارمنس جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ موجودہ قومی اسمبلی نے حالیہ برسوں میں کام کرنے والی تمام اسمبلیوں میں سب سے زیادہ قانون سازی کانیار یکارڈ قائم کیا، ایک پریس میں آرڈیننس پر انحصار کم رہا ۔ ، گزشتہ پارلیمانی سال میں اسمبلی نے 193 گھنتے کام کیا جبکہ ختم ہونے والے پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی نے 231 گھنٹے،طویل نشستوں کے ساتھ سب سے زیادہ کا م کیا۔ اراکین اسمبلی کے اثاثے خفیہ رکھنے اور عوام کو رسائی سے روکنے کا نیا قانون پاس ہوا۔ 16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال یکم مارچ 2025 سے 28 فروری 2026 تک جاری رہا، اس عرصے کے دوران اسمبلی کی 84 اجلاس بلائے گئے۔ جبکہ اس کے پہلے سال میں قومی اسمبلی کے 93 اجلاس منعقد ہوئے، جو کہ 9.7 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
قومی اسمبلی
اراکین اسمبلی'
قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
پارلیمانی سال
موجودہ قومی اسمبلی
پر فارمنس جائزہ رپورٹ
طویل نشستوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.