مشرق وسطیٰ کشیدگی اور پاکستان میں ایندھن بحران: حکومت کا ہنگامی پلان
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی،پاکستان میں 25 دن کا ایندھن سٹاک رہ گیا
مشرق وسطی میں کشیدگی کے بعدپاکستان میں ایندھن کے بحران کا خدشہ ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان میں 25 دن کا ایندھن موجود، آئل مارکیٹنگ کمپنیز 20 دن کا ذخیرہ رکھنے کی پابند ہیں،مشرق وسطی کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے 2 ماہ سے ذخیرہ بڑھانا شروع کیا۔ ،جنوری میں او ایم سیز نے 25 دن کا ایندھن ذخیرہ کر لیا تھا،فروری میں پاکستان نے مزید 3 دن کا ایندھن ذخیرہ کر لیا تھا۔ذرائع کےمطابق پاکستان کو یومیہ 4 لاکھ 35 ہزار بیرل ایندھن درکار ہوتا ہے،پاکستان یومیہ 1 لاکھ 45 ہزار بیرل پٹرول درآمد کرتا ہے۔ ،جبکہ یومیہ 90 ہزار بیرل ڈیزل درآمد کرتا ہے،اس کے علاوہ یومیہ تقریباً 2 لاکھ بیرل کروڈ آئل درآمد کرتا ہے۔ پاکستان کوسعودی عرب کی بندگارہ یانبو سےایک جہاز ایندھن کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،پاکستان کو ایڈناک سے بھی ایک جہاز ایندھن ملنےکی توقع ہے۔ ،ایڈناک سے ملنے والا جہازفجیرہ کی بندرگاہ سے پاکستان آئے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشرق وسطیٰ
مشرق وسطی میں کشیدگی
آئل مارکیٹنگ کمپنیز
ایندھن سٹاک رہ گیا
ایندھن کے بحران کا خدشہ
2 لاکھ بیرل کروڈ آئل درآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.