پنجاب کے 439 بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری
پنجاب کے 439 بلدیاتی اداروں کی حد بندیوں اور تشکیل کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے۔ پنجاب میں نئے بلدیاتی اداروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء کے تحت صوبے میں 229 بلدیاتی ادارے تھے۔ ، 182 میونسپل کمیٹیاں اور 11 میونسپل کارپوریشنز تھیں، بلدیاتی اداروں کی حیثیت، ناموں اور حد بندیوں کی تفصیلات نوٹیفکیشنز میں شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی تفصیلات فراہم کر دی گئیں، اعتراضات اور دیگر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ نئے بلدیاتی اداروں کی باقاعدہ تشکیل، اختیارات و اثاثہ جات کی منتقلی اور انہیں فعال بنانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان
نوٹیفکیشنز جاری
بلدیاتی اداروں
نئے بلدیاتی اداروں
باقاعدہ تشکیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.