ایران کے ڈرون اور میزائل حملے: خطے میں بڑھتی کشیدگی کی مکمل تفصیل
ایران نے عرب ممالک پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایران کی جانب سے عرب ممالک پر داغے گئے ڈرونز اور میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں اپنے اہداف پر 2000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے۔ نیویارک ٹائمز میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے میزائل کم ہونےکے تاثر کے برخلاف حملوں کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ جبکہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملوں کی تفصیلات کی عدم فراہمی رہی۔ دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں 10 خیبر شکن میزائل داغے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق بتا دیا تھاکہ اب مقبوضہ فلسطین میں سائرن کے بعد سائرن کی گونج بند نہیں ہوگی جبکہ امریکی نیوی پر بھی خیبرشکن میزائل سے حملہ کیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
عرب ممالک
مقبوضہ فلسطین
امریکی اخبار
نیویارک ٹائمز
حملوں کی تفصیلات
امریکی نیوی
خیبرشکن میزائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.