بانی پی ٹی آئی شفا اسپتال منتقلی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی فوری شفا اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست کا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شفا اسپتال فوری منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی،بانی پی ٹی آئی کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے طبی معائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا،عدالت نےپمز کے ڈاکٹر عارف ، ڈاکٹر ندیم قریشی کو بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نےحکم دیا کہ بانی کے چیک اپ کیلئے نیا میڈیکل بورڈ چیف کمشنر تشکیل دیں، وہ جیل سے باہر کسی اسپتال میں منتقل کرنے نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹا دی،عدالت نےجیل رولز کے مطابق فیملی کو آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔ ،لارجر بینچ کے فیصلے کے مطابق وکلاء اور فیملی کی ملاقات کرانے کی ہدایت کی گئی،ڈاکڑ ندیم قریشی بانی پی ٹی آئی کے اہلخانہ کے ساتھ رابطے میں رہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ
ہدایات
نجی اسپتال
چیک اپ
درخواست مسترد کردی
شفا اسپتال
نیا میڈیکل
بورڈ چیف کمشنر
ڈاکڑ ندیم قریشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.