ملتان گٹر صفائی حادثہ: گٹر کی صفائی کے دوران باپ بیٹا جاں بحق
ملتان میں گٹر کی صفائی کے دوران باپ بیٹا جاں بحق
ملتان: پنجاب کے علاقے ملتان میں علاقہ گٹر کی صفائی کے دوران باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا جہاں 38 سالہ حسن اپنے بیٹوں حسین اور علی کے ہمراہ شہری کے گھر گٹر کی صفائی کے لئے گیا۔ ، حسین گٹر میں گیس کے باعث بے ہوش ہوکر گر گیا۔باب حسن اپنے بیٹے حسین کو بچانے کے لیے اترا تو وہ بھی بے ہوش ہوگیا۔ ، اطلاع پر ریسکیو اور پولیس ٹیمیں پہنچیں، آپریشن کے بعد دونوں کو مردہ حالت میں گٹر سے نکال کر ڈیڈ باڈیز نشتر ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کا ابتدائی تفتیش میں کہنا تھا کہ تینوں پرائیوٹ افراد تھے جو گٹر کی صفائی کا کام کرتے تھے جب کہ واقعے کے متعلق ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جاں بحق
علاقہ گٹر
گٹر کی صفائی
بے ہوش
پولیس کا ابتدائی تفتیش
نشتر ہسپتال منتقل
گٹر سے نکال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.