ایران سے آنے والا موسمی سسٹم، بلوچستان میں تین روز بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
ایران سے آنے والا موسمی سسٹم، آلودہ ذرات پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں،محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔ بیان کے مطابق نئے سسٹم کے زیراثر شمال مشرقی بلوچستان بارشوں کی توقع ہے، بارشوں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا۔ بارش کے ساتھ طوفانی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے اسے پہلے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایران میں تیل کی تنصیبات پر خوفناک بمباری کے بعد آسمان سے سیاہ پانی کی بارش کے بعد پڑوسی ممالک میں اثرات کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے آنے والی ہواؤں میں آلودہ ذرات پاکستان کے مغربی حصوں تک پہنچ سکتےہیں۔ ، ان ہواؤں کی وجہ سے ملک کے مغربی علاقوں کا فضائی معیار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
نئے سسٹم
موسمی سسٹم
آلودہ ذرات
شمال مشرقی بلوچستان
بارشوں کی توقع
تیل کی تنصیبات
مغربی علاقوں کا فضائی معیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.