بلاول بھٹو زرداری کا بیان، سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی پر اظہار اطمینان
سندھ حکومت اور میئر کراچی کی کارکردگی سے خوش ہوں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور میئر کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت آصف زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی کابینہ پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ مشکل حالات میں بھی جتنا ممکن ہوسکے عوام کو ریلیف دیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت اور میئر کی کارکردگی سے خوش ہوں۔ ، ہم آگ لگانے والے نہیں بلکہ آگ بجھانے والوں میں سے ہیں، گل پلازا سانحے کا مقابلہ کرنے والوں پر تنقید ناقابل فہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اس لیے ناقابل برداشت ہیں کیونکہ کچھ لوگ سندھ کے دارالحکومت میں جیالا میئر نہیں چاہتے- ، میں میئر مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، جلد کراچی میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بلاول بھٹو زرداری
صدر مملکت آصف زرداری
صدر آصف علی زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی
مشکل حالات
میئر مرتضیٰ وہاب
ترقیاتی کاموں کا سلسلہ شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.