پاکستان کی گندم مصنوعات کی برآمد، آٹا، میدہ اور سوجی کا پہلے مرحلے میں روانہ
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر گندم مصنوعات برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات کو آٹا، میدہ ، سوجی اور دیگراشیا برآمد کی جائیں گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ ٹن گندم مصنوعات فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، گندم مصنوعات کی برآمد سے پاکستان کی فلارمل انڈسٹری اور کسانوں کو معاشی فائدہ ہوگا۔ سری لنکا،چین سمیت کئی ممالک نے پاکستان سے گندم مصنوعات خریدنے کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، وفاقی حکومت کے زیر انتظام فلارملز گندم مصنوعات کی برآمد کے نظام میں شامل ہوں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے محکمہ فوڈ سیفٹی پنجاب کو گندم مصنوعات ایکسپورٹ میں فعال کردار نبھانےکی ہدایت کردی۔ ، پاکستان میں گندم کی نئی فصل کی آمد شروع ہونے سے ملکی غذائی ضروریات سے سرپلس گندم دستیاب ہوگی۔ پنجاب کی مقامی نئی گندم آئندہ ماہ آنا شروع ہو جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
متحدہ عرب امارات
حکومتی ذرائع
متحدہ عرب امارات نے
لاکھ ٹن گندم مصنوعات
گندم مصنوعات برآمد
دلچسپی کا اظہار
ایکسپورٹ میں فعال
ملکی غذائی ضروریات
مقامی نئی گندم آئندہ ماہ آنا شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.