مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں عید کے چاند کا اعلان متوقع
عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ 21 مارچ کو؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے کل اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔ جمعرات کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں وزرات مذہبی امور کے دفتر میں ہوگا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے زونل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔ مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندے بھی شریک ہوں گے اور ملک بھر سے رویت ہلال کی شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی موصول ہونی والی شہادتوں کا جائزہ لیکر چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے کا اعلان کرے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
وزرات مذہبی امور
رویت ہلال کمیٹی
عید کا چاند
زونل ہیڈکوارٹرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.