بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات: لاہور میں سیاسی تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات: سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات۔
اس موقع پر سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور وٹو، میاں خرم وٹو، میاں معظم وٹو، جہاں آراء وٹو اور روبینہ وٹو نے ملاقات کی،۔
اس موقع پر پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے۔
، ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں