پوری تحقیق کرکے روٹی کے نرخ مقرر کیے گئے: وزیر خوراک

پنجاب کے وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ روٹی کی قیمتیں مقرر کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کی گئی۔
بلال یاسین کا کہنا تھا کہ 20 کلو آٹے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی، عوام کو آٹے کی قیمت میں کمی کا فائدہ اٹھانا چاہیے،
وزیر خوراک پنجاب کا کہنا تھا کہ موسم کی خرابی کے باعث باردانہ کی تقسیم کا عمل ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔
موسم کی وجہ سے باردانہ کی تقسیم کا عمل تھوڑا سا آگے چلا گیا۔