غزہ جنگ بندی عالمی ترجیح ہونی چاہیے، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے سیاسی قوتیں آپس میں بات کریں۔
سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کلیدرجن اسلام آباد سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی عالمی ترجیح ہونی چاہیے، ماحولیاتی تبدیلی بھی ایک چیلنج ہے۔
یوسف رضا گیلانی کامزید نے کہا کہ مہنگائی بلند سطح پر ہے۔ غربت کا خاتمہ بھی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
پاکستان کو بھی معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، خودکش دھماکوں، قتل، اغواء اور فون سنیچنگ کی وارداتیں ہمارے ملک میں ایک مسئلہ رہی ہیں۔