گرینڈ اپوزیشن کولیشن نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کر دیا۔
گرینڈ اپوزیشن الائنس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کیا۔
اتحاد نے پی ٹی آئی کے نمائندے کو کوآرڈینیٹر مقرر کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک مزاحمت کا اعلان کر دیا
-