“امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔” پریس بریفنگ کے دوران، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے واضح کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1956 خبریں موجود ہیں
“تہران نے دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی حملے کے جواب میں آبنائے ہرمز میں قبضے میں لیے گئے پرتگالی جہاز پر سوار پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔” اطلاعات کے مطابق سفارتی ذرائع نے گزشتہ مزید پڑھیں
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللہ مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق، منگل کے روز عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں کم ہوئیں کیونکہ سپلائی کے خطرات اور بڑھتے ہوئے تنازعات میں کمی آئی۔ جون کی ڈیلیوری کے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں دن اندھیرا ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارشوں کے باعث دبئی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے اور سڑکیں تالاب بن گئیں۔ متحدہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے پیر کو فلسطینی علاقے میں زیر حراست تقریباً 150 قیدیوں کو رہا کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ پر حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینیوں کو رہا کر دیا۔ غزہ کراسنگ مزید پڑھیں
ایران کے حملے کے بعد اسرائیل کی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ کا کابینہ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایران کو نقصان پہنچایا جائے لیکن جنگ نہیں چھیڑی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے ۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ غلط ہے کہ ایران مزید پڑھیں
عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت اور غزہ کے مقبوضہ فلسطینی انکلیو کی سول ڈیفنس فورسز نے شہر کے الشفا اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ جب ٹیم نے کھدائی روکی تب تک قبر سے 9 لاشیں مل مزید پڑھیں
چینی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی اور سعودی ہم منصبوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں