پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو تیز کرنے کے لیے تکنیکی سطح پر بات چیت کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں چینی وفد SIDKA نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13526 خبریں موجود ہیں
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ماورائے عدالت قتل اور تشدد کے شواہد موجود ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی انسانی حقوق سے متعلق مزید پڑھیں
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ مزید پڑھیں
پنجاب میں آج سے 29 اپریل تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے بعد کے ایس 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کے مزید پڑھیں
22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 542,981 ہو گئی ہے اور واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہریوں میں سے 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 مزید پڑھیں
“کراچی: سندھ پولیس کے آئی جی غلام نبی میمن نے ہائی ویز اور سڑکیں بلاک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔” اطلاعات کے مطابق غلام نبی میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ مزید پڑھیں
“اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی، گجرات میں دھاندلی کو بے نقاب کرنے والے صحافیوں کو ہراساں کیا گیا۔” سپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں
“خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔” پولیس کا کہنا ہے کہ شہید پولیس کانسٹیبل امجد حسین کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا مزید پڑھیں
“انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) معاہدے کے حتمی جائزے کی منظوری دی جائے گی۔” رپورٹ مزید پڑھیں