سویلینزکےفوجی ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت کل تک ملتوی

“سویلینز کے فوجی ٹرائل کیخلاف اپیل: سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی” سپریم کورٹ میں سویلینزکےفوجی ٹرائل کیخلاف اپیل پرسماعت کل تک ملتوی کرد ی گئی۔ دوران سماعت وکیل وزارت دفاع خواجہ حارث نے21ویں ترمیم کیس کے فیصلے کا حوالہ دیا۔ مزید پڑھیں