خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسزکے 3آپریشنز ،5خارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کی تفصیل اور نتائج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 3آپریشنز کیےجس میں5خارجی دہشت گرد ہلاک ہو ئے۔ سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں2خارجی دہشت مزید پڑھیں