پاکستان عالمی توجہ کا مرکز، 2025 اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا۔ امریکی میگزین کے مطابق 2025 میں میں پاکستان کئی برسوں بعددوبارہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ رواں سال پاکستان کیلئے اسٹریٹجک واپسی، عسکری اعتماد کا سال ثابت مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف کامیابی اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول بھٹو زرداری

بھارت کیخلاف کامیابی پاکستان کی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے ملکی خودمختاری کا بھرپوردفاع کیا۔ ، بھارت کیخلاف کامیابی جنگی ہی نہیں مزید پڑھیں

اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے تیار، سیاسی استحکام اولین ترجیح: وزیراعظم

اپوزیشن کو پہلے بھی بات چیت کی دعوت دی اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اپوزیشن کو پہلے بھی بات چیت کی دعوت دی اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

کرک میں پولیس موبائل پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم کی شدید مذمت

کرک میں دہشتگردوں کا پولیس موبائل پرحملہ،5 پولیس اہلکار شہید کرک میں دہشتگردوں کاتھانہ گرگری کی پولیس موبائل پرحملے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان پولیس کےمطابق پولیس موبائل معمول کےگشت پرتھی کہ دہشتگردوں نےحملہ کردیا،سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

پرائیوٹ حج آپریٹرز کی بروقت ادائیگی سے تمام سروسز سعودی عرب منتقل

پرائیوٹ حج آپریٹرز نے مقررہ مدت پوری سے پہلے ہی تمام رقوم سعودی عرب میں جمع کروا دیں. پرائیوٹ حج آپریٹرزکاغیرسرکاری عازمین کا حج یقینی بنانےکےلئےکوئیک ایکشن سامنے آیا ہے۔ مقررہ مدت پوری سےپہلے ہی تمام رقوم سعودی عرب میں مزید پڑھیں

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا گیا۔ اب پاکستان اوردنیا بھر میں پاسپورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل نظام متعارف، آن لائن بلنگ سلوشن کا آغاز

ڈیجیٹل نظام متعارف کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے:چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے نفاذ کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کی ملاقات ہوئی،کامران راشد نے چیف جسٹس مزید پڑھیں