پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے لیے قرض کے نئے پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومتیں یکم جنوری 2025 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5117 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی اور دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے سینکڑوں قیدیوں کو سزائیں مکمل ہونے سے پہلے ہی رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی وزیر انصاف شبانہ محمود نے کہا کہ جیلیں قیدیوں سے بھری پڑی ہیں ، پچھلی حکومت کو اس صورتحال کا علم مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا اور بعض مقامات پر ہلکی بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی مزید پڑھیں
بھارتی تحقیقاتی ادارے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی ہے۔ .بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے اس کیس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
ہندوستانی فوج اپنی ذمہ داری بھول کر اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنے میں مصروف ہے۔ بھارتی فوج میں کرپشن کی کہانیاں ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔ 2000 اور 2023 کے درمیان، انہوں نے اپنے عہدے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا موسلادھار بارش کے باعث انتظامیہ اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچنے کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے باعث انتظامیہ اور واسا حکام کو نکاسی آب مکمل ہونے تک گراؤنڈ میں پہنچنے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ کیس میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں لکھا ہے کہ درخواست گزار کا نام بار بار تبدیل کیا گیا، تفتیشی افسران نے مزید پڑھیں
پنجاب میں پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری “ڈیٹا بینک” کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ پنک ربن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور بانی ڈاکٹر عمر آفتاب نے پاکستان کی پہلی کینسر رجسٹری (ڈیٹا بینک) کے قیام پر وزیراعظم مریم مزید پڑھیں