تحریک انصاف کے رہنما بیر ستارگوہر علی خان کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ ہم مخالفت نہیں کر رہے لیکن مفاہمت سے بھی انکاری نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5112 خبریں موجود ہیں
چاند اور ستارے آج رات آپ ‘پنک مون کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ آج رات دیکھنے کو ملنے والا ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان ایران تجارتی معاہدے سے متعلق سوال مزید پڑھیں
لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ مزید پڑھیں
لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں جنگی مشن پر جانے والے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے آگئے۔ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن ارکان نے حکومتی اقدامات کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے جب کہ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں
اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل ہارون حلیوا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہارون حلیوا نے 7 اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 8 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے معاہدے کی منظوری دی گئی، پاکستان اور مزید پڑھیں