چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں،وزیراعظم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے تین سال کا روڈ میپ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا۔ شہباز شریف نے کاروبار کیلئے آسان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5926 خبریں موجود ہیں
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات بہتر کرنےکیلئے تیار ہوں: سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان: پی پی 289 سے اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ڈیرہ غازی خان کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ رکن پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوینزویلا پر حملے کی تصدیق کر دی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پرحملےکی تصدیق کی ہے۔ ،انہوں نےکہا مزید پڑھیں
خطے میں دہشتگردی اور عدم استحکام کے فروغ میں بھارت کا کردار واضح ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی وزیرخارجہ کےپاکستان مخالف بیان پردفتر خارجہ نےسخت ردعمل دیتے ہوئےکہا بھارت غیر ذمہ دارانہ الزامات سے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا چاہتا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی محکمہ صحت پنجاب نےنرسنگ تعلیم کی نئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی،نئی پالیسی کےتحت نرسنگ طالبات ہزاروں روپےفیس اداکرکےتعلیم حاصل کریں گی۔ مزید پڑھیں
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا سیاستدانوں، وکلا اوردانشوروں کی بڑی بیٹھک بلانے کا فیصلہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لئے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نےسیاستدانوں،وکلا اوردانشوروں کی بڑی مزید پڑھیں
پاکستان ایئر فورس نے ’تیمور‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق پاک فضائیہ نےمقامی طورپرتیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیاگیا۔ ،تیمور ایئر لانچڈکروزمیزائل 600 کلومیٹرتک زمینی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا،۔ جس میں پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ مزید پڑھیں
سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا سال 2025 پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے انتہائی خطرناک رہا ۔ جان لیوا ہیٹ ویوز، تباہ کن سیلاب، پگھلتے گلیشیئرز اور کلاؤڈ برسٹ نےکئی جانیں مزید پڑھیں