گیس کنٹینردھماکہ میں ملوث تمام ملزموں،مافیا و محرکات تک ہر صورت پہنچیں گے:ڈی سی ملتان

فہد ٹاؤن کنٹینر دھماکہ کی تحقیقات، ڈپٹی کمشنر کا اہم فیصلہ ملتان(خصوصی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ فہد ٹاو¿ن کنٹینر دھماکے کی تحقیقات کا سلسلہ وسیع کردیا گیا ہے اس سلسلے میں اوگرا اور متعلقہ مزید پڑھیں

ملتان:فہد ٹاؤن دھماکہ کے تناظر میں حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ

ایل پی جی دھماکہ حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کے حوالے سے کمشنر کا فیصلہ ملتان( خصوصی رپورٹر )ڈویژنل انتظامیہ نے فہد ٹاؤن دھماکہ کے تناظر میں حفاظتی ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔کمشنر عامر کریم خاں مزید پڑھیں

اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونے والے حسین نصر کی اپنی بیٹیوں سے ملاقات

اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد حسین نصر کی 22 سال بعد اپنی بیٹیوں سے ملاقات اسرائیلی جیل سے 22 سال بعد آزاد ہونیوالے شخص کی اپنی دو بیٹیوں سے ملاقات گزشتہ روز یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیل سے آزاد مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 10 خوارج کو ہلاک کر دیا سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10 خارجی دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ضلع کرم میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، اسپتال منتقل

ضلع کرم: اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، پولیس اہلکار بھی متاثر ضلع کرم میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی، اسپتال منتقل خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے مزید پڑھیں

حکومت کا کیپٹو پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ میں ضم کرنے کا فیصلہ – بجلی کی فراہمی میں بہتری

کیپٹو پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کے لیے سروس لیول معاہدے کا آغاز حکومت کا کیپٹو پاور پلانٹس کو نیشنل گرڈ میں ضم کرنے کا فیصلہ صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو قومی گرڈ کی مزید پڑھیں

شالیمار ایکسپریس حادثہ: شاہدرہ پل پر تین بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں

شالیمار ایکسپریس حادثہ کی تحقیقات کا آغاز، شاہدرہ پل پر تین بوگیاں ڈی ٹریک لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو شاہدرہ پل پر حادثہ پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں