ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3770 خبریں موجود ہیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیاز 20 روپے سستا ہو گیا ہے۔ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی 15 سے 20 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا بیان سنگاپور کو پاکستان اور یورپ سے ملانے والی فائبر آپٹک کیبل کاٹنے کے معاملے پر سامنے آیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 600 روپے سستا ہو کر 244400 روپے فی تولہ ہو گیا ، قیمت میں 209534 روپے کی کمی ریکارڈ مزید پڑھیں
حکومت کی نان روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے، گزشتہ مزید پڑھیں
گیم چینجر کے طور پر شروع کیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام ہو گیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور فرٹیلائزر سیکٹرز کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گردی کے کئی واقعات میں غیر ملکی ہتھیاروں کا استعمال ایک بار پھر سامنے آیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حال ہی میں ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مارے گئے تین دہشت گردوں سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دارالحکومت مزید پڑھیں
مفت وائی فائی سروسز کا وعدہ پورا کرتے ہوئے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور میں 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی ہے۔ لاہور میں 50 مقامات پر مفت وائی مزید پڑھیں
بھارت میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے، مودی حکومت نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے ملازمتیں پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بھارت میں بے روزگار نوجوانوں کی تعداد تقریباً تراسی فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ بے روزگاری مزید پڑھیں