ایران کی شرکت حماس اسرائیل مذاکرات میں: ٹرمپ کا انکشاف

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی: ایران حماس اسرائیل مذاکرات میں شریک، ٹرمپ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات میں ایران بھی شریک ہے، صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس آمد، بائیڈن سے مزید پڑھیں

میلسی:اے سی آفس تا ٹول ٹیکس دو رویہ روڈ کی تعمیر (ڈیوائیڈرپرموجوددرخت مبینہ طور پر چوری)

دو رویہ سڑک میلسی: درختوں کی چوری اور سڑک کے مستقبل پر سوالات میلسی (ڈپٹی بیورو) اسسٹنٹ کمشنر آفس میلسی سے ٹول ٹیکس میلسی تک دو رویہ کارپٹ روڈ ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے بنانے کا آغاز۔دو رویہ سڑک کے مزید پڑھیں

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ

“ن لیگ والے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، چوہدری پرویز الہیٰ کا پیغام” پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں اب مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا بھارتی وفد ناکام رہا: شیری رحمان

پاکستان کیخلاف بھارتی وفد ناکام رہا: شیری رحمان پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارتی وفدکا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں