چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی گورنر ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ آئی ٹی کلاسز کا دورہ کیا۔ یوسف رضا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6252 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کر دیا ہے تاہم شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنا ممکن نہیں ہو گا کیونکہ پی ٹی آئی رہنما 9 مئی مزید پڑھیں
رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ذی الحج کا نیا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو مزید پڑھیں
گرمیوں کا آغاز ہوتے ہی شہریوں نے یو پی ایس اور اس کی بیٹریوں کی خریداری شروع کردی ہے۔ لیتھیم آئن بیٹریاں بنانے والی سب سے بڑی چینی کمپنی (CATL) کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نہ مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت ملک بھر کے 66 اضلاع میں پولیو مہم شروع ہوگئی۔ سات روزہ مہم کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اور چاروں مزید پڑھیں
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شعیب نیازی نے صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دورہ برطانیہ کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے نجی طور پر ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ لندن مشن ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں بہترین خدمات سرانجام دے رہا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رفیعہ حیدر نے منصوبے پر بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران ہر زون کی مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے کامیاب آپریشن میں 380 کلو گرام انتہائی قیمتی منشیات قبضے میں لے لیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این مزید پڑھیں
کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی سوار تھے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی مزید پڑھیں