آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے وفاقی پولیس اہلکاروں اور افسران کے میڈیکل الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔ اے آئی جی جنرل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد پولیس کا میڈیکل الاؤنس ڈھائی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6252 خبریں موجود ہیں
غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 577,239 ہوگئی ہے اور واپسی کا عمل جاری ہے۔ 287 خاندان، خواتین اور 3247 بچے اپنے ملک مزید پڑھیں
سونا ایک بار پھر ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے زائد ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 439 ڈالر کی سطح پر مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر اسرائیل کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ پاکستان، ترکی، سعودی عرب، روس، چین، آذربائیجان اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی ممالک مزید پڑھیں
ملتان: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خصوصی ٹیم نے ملزم کو خانیوال کے علاقے سے گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزم کا موبائل فون بھی قبضے مزید پڑھیں
این اے 148 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ملتان کے 275 پولنگ سٹیشنز کی تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی مجموعی طور پر 85 ہزار 850 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ سنی یونین کونسل مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔قومی آلراؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے کولمبو سٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔کولمبو سٹرائیکرز نے معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے اور واجبات کی ادائیگی کے معاملے پر بات کرنے کے لیے 15 دن کا الٹی میٹم دیا ہے۔ جمعہ کو کے پی کے مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پنجاب کے کسانوں پر گندم خرید کر کوئی احسان نہیں کر رہی بلکہ ان کی ضروریات پوری کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق مزید پڑھیں
کیا بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ مئی کے مہینے میں گرمی اپنے عروج پر ہوگی۔ پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں