ایک طرف کفایت شعاری کی پالیسی، دوسری طرف اخراجات بڑھ رہے ہیں اور وفاقی حکومت نے وفاقی وزارتوں اور معاون اداروں میں 346 آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دے دی ہے، اس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4817 خبریں موجود ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حق دو تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا، ان کا کہنا تھا کہ ملک کا جہاز ڈوب گیا ، ملک کے بچوں کو جاہل اور تعلیم مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام مطالبات کو پورا کرنے کے بعد، پاکستان اس ماہ آئی ایم ایف کے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے نئے قرضہ پروگرام کے حصول سے متعلق تمام پیشگی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ مانگ لیا ، پاکستان نے تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد سے متعلق مزید پڑھیں
حکومت ملکی معیشت کی بحالی کے لیے بڑے اقدامات کر رہی ہے، ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ ایکشن بھی جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اور تیل جیسی اہم اشیاء کی سمگلنگ کے باعث عوام کو بدترین حالات کا سامنا ہے، مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے افیون فیکٹری کو بائیس سال بعد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملازمین کی جانب سے افیون کی غیر قانونی سپلائی کے باعث فیکٹری بند کردی گئی ، افیون مختلف مریضوں کے علاج میں استعمال ہوگی، افیون فیکٹری مزید پڑھیں
سرکاری سکولوں کی نجکاری کے معاملے پر پنجاب بھر کے اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے۔ پنجاب بھر کے اساتذہ نصیر باغ سے سیکرٹریٹ تک ریلی نکال رہے ہیں۔ پنجاب بھر کے اساتذہ سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کریں گے۔ اس مزید پڑھیں
لاہور میں ممکنہ سیلاب اور مون سون بارشوں سے متعلق اجلاس میں پی ڈی ایم اے کو ہدایت کی گئی کہ ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ علاقوں میں ٹینٹ اور راشن بیگز کی دستیابی یقینی بنائی جائے ، اس سے مزید پڑھیں
حکومت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ کے لیے اپوزیشن سے 4 نام مانگ لیے ہیں۔ حکمران اتحاد قومی اسمبلی کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سنی اتحاد کونسل کے چیف وہپ ملک عامر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے گزشتہ مالی سال 2023-24 کے گوشوارے طلب کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان مالی سال 2023-24 کے لیے مزید پڑھیں