شیر افضل کے معاملے پر پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، شبلی فراز اور اسد قیصر آمنے سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت کے معاملے پر گرما گرمی ہو گئی۔ ملاقات کے دوران شبلی فراز اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی، اسد قیصر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں