مصنوعی ذہانت سے معاشی ترقی — پاکستان کی معیشت کے نئے امکانات

دوست ممالک کے بائی لیٹرل انفلوز کو اب تجارت میں تبدیل کرنے کا وقت آچکا ہے، محمد اورنگزیب وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دنیا میں معاشی نظام بہتری کی جانب گامزن ہے، مصنوعی ذہانت سے وابستہ معاشی ترقی مزید پڑھیں

ایرانی سفیر کا بیان: ایران اور پاکستان کے تعلقات نئے اور مضبوط مرحلے میں داخل

ایران اور پاکستان کےتعلقات نئےاورمضبوط مرحلےمیں داخل ہوچکےہیں،ایرانی سفیر پاکستان اور ایران کے درمیان میڈیا شعبے میں تعاون کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں

چارسدہ میں فائرنگ سے جے یو آئی (ف) رہنما مولانا عبدالسلام جاں بحق

چارسدہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صوبائی شوریٰ کے رکن جاں بحق چارسدہ کے تھانہ مندنی کی حدود مندنی ٹو تخت بھائی روڈ پر نامعلوم موٹرسائکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صوبائی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں عارضی بنیادوں پر طبی ماہرین کی بھارتی کے لیے صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کر دیا

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کر دیا نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے منگل کے روز پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کیا اور اسے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ: اتوار کو کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی

لاہور میں اتوار کو کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اتوار کے روز لاہور شہر میں کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیخلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 600 سے زائد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد میں 600 سے زائد ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بغیر رجسٹریشن چلائے جانے کا انکشاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے بغیر رجسٹریشن چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ سیاحت کی جانب سے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے کی 5 نومبر تک پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتراضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق 5 نومبر تک پنجاب میں مزید پڑھیں