دکی (بیٹھک رپورٹ) دکی میں انٹرنیٹ سروس جزوی جبکہ موبائل سروس مکمل معطل ہے ،دکی : موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے شہریوں ، ووٹرز اور امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ہے امیدواروں کو بھی پولنگ اسٹیشنز تک ووٹرز کو پہنچانے میں شدیدمشکلات کا سامنا رہا۔