گوگل کے سی ای او ایک وقت میں کتنے موبائل فون استعمال کرتے ہیں؟
دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سندر پچائی ایک وقت میں متعدد موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندر پچائی نے 2021 میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک وقت میں 20 مختلف موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔
اس کی وجہ بتاتے ہوئے سندر پچائی نے کہا کہ گوگل کی مختلف پراڈکٹس کو ٹیسٹ کرنے کے لیے مجھے ہر نئے موبائل فون پر ان کا ٹیسٹ کرنا پڑتا ہے کہ آیا سب کچھ ٹھیک سے کام کر رہا ہے یا نہیں۔
پاس ورڈ تبدیل کرنے کے حوالے سے سندر پچائی کا کہنا تھا کہ میں 2 فیکٹر سیکیورٹی استعمال کرتا ہوں تاکہ مجھے بار بار پاس ورڈ تبدیل نہ کرنا پڑے، اس کے علاوہ میں دیگر حفاظتی اقدامات بھی اپناتا ہوں۔
انہوں نے ان لوگوں کو مشورہ دیا جو ٹیکنالوجی کمپنی کا حصہ بننا چاہتے ہیں کہ 'آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کا دماغ آپ کو کیا کہتا ہے اس کے بجائے آپ کا دل کس چیز کے بارے میں پرجوش ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جب آپ کو وہ چیز مل جائے گی، اور اگر آپ کو وہ چیز مل جائے تو چیزیں کام کرنا شروع کر دیتی ہیں۔
سندر پچائی کا تعلق ہندوستان سے ہے اور وہ 2015 میں گوگل کے سی ای او بنے اور انہیں دسمبر 2019 میں میرٹ پر ترقی دی گئی۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.