مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا
لاہور: مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہیں۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی نے نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز 220 ووٹ حاصل کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئیں۔ اپوزیشن کے بائیکاٹ اور واک آؤٹ کے باعث رانا آفتاب کو کوئی ووٹ نہ مل سکا، اسپیکر کے اعلان کے بعد مریم نواز نے اسپیکر کی نشست سنبھال لی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہوا۔ مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا۔
پنجاب اسمبلی کے مزید دو ارکان سردار خضر حسین مزاری اور طاہر قیصرانی نے آج حلف اٹھا لیا۔ طاہر قیصرانی آئی پی پی اور سردار خضر مزاری مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ آرڈر کے سوال پر رانا آفتاب بولنا چاہتے تھے لیکن سپیکر نے اجازت نہیں دی۔ ملک احمد نے کہا کہ آج کا اجلاس صرف وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہے۔ بولنے کی اجازت نہ ملنے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ مریم نواز نے اپوزیشن کو منانے اور ایوان میں واپس لانے کا کہا جس پر ن لیگ کے 6 رہنما اپوزیشن کو منانے آئے۔ مریم نواز نے کہا کہ اسپیکر اپوزیشن کو بولنے دیں، آپ ہاریں یا جیتیں، مقابلہ جمہوریت کا حسن ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں اس وقت 327 ارکان ہیں۔ مسلم لیگ ن کو 224 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 103 ہے۔ قائد ایوان کو 186 ارکان کی اکثریت حاصل کرنا تھی۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
Please keep the discussion respectful.