پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاون جاری

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاون جاری
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2700 کلو سے زائد تھیلے قبضے میں لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز کے دوران لاہور سے 1349 کلو، فیصل آباد سے 120 کلو، راولپنڈی سے 105 کلو، گجرات سے 65 کلو گرام پلاسٹک کے تھیلے پکڑے گئے۔ ملتان سے 23 کلو سنگل یوز پلاسٹک پکڑا گیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق پنجاب میں 3400 سے زائد مقامات پر چیکنگ کی گئی جب کہ لاہور میں 1803 مقامات پر 75 مائیکرون سے کم سائز کے پلاسٹک کے تھیلے لے جا رہے تھے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.