شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد خود ہی کپتانی چھوڑ دیں، بورڈ نے انہیں نہ ہٹایا تو ایک اور غلطی ہو جائے گی۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے اتنے ورلڈ کپ میں کپتانی کی۔
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بابر کو کہا تھا بطور بیٹسمین کھیلو ، اپنی بیٹنگ پر فوکس کرو، اب بہت ہوگیا آپ بطور بیٹسمین بھی کھیل سکتے ہو۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ہمیں جارحانہ کپتان کی ضرورت ہے۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.