بحیثیت شہری کچرا صرف مخصوص جگہوں پر پھینکیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تعریف کی اور عہدیداروں اور تمام ٹیموں کو مبارکباد دی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ شدید گرمی میں صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے لیے کمپنی اور ملازمین کا جذبہ قابل تحسین ہے،
شہر، تحصیل اور بلدیہ انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی خدمات کو سراہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کی خود نگرانی کر رہیہوں،
شہریوں کی سہولت کے لیے حکومتی مشینری پر نظر رکھے ہوئے ہوں،
جہاں بھی کوئی شکایت ملے گی فوری کارروائی کی جائے گی۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ کوئی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں ، اچھے کام پر شاباش ملے گی، فرض پورا نہ کرنے والے سزا کیلئے تیار رہیں،
میڈیا اور شہری جہاں گند نظر آئے فوری سرکاری ہیلپ لائن پر آگاہ کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.