بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پر غور نہیں کیا جا رہا ، وزیراعظم آفس
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے " آپریشن عزم استحکام" کی منظوری دی تھی
جس میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے علاوہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کارروائیوں میں مقامی آبادی کی نقل مکانی اور دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کی ضرورت تھی
۔ اس وقت ملک میں دہشت گردوں کے ایسے کوئی ٹھکانے نہیں ہیں جو پہلے کی گئی کارروائیوں سے شکست کھا چکے ہیں،
بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا سوچا نہیں جا رہا ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.