حکومت بتائے کسی ملک نے ان کو اب تک 5 ڈالر بھی دیئے ہیں،شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جو بھی موجودہ حکومت سے بات کرے گا اسے منہ کالا کرنا پڑے گا۔
اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے بعد کے پی اور بلوچستان میں بھی حالات خراب ہورہے ہیں
، امریکی کانگریس کے 368 ارکان نہیں ہیں۔ فارم 47 ہے، ملک چینی وزیر کی اسلام آباد میں تقریر پر بھی غور کرے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ حکومت بتائیں کہ انہیں اب تک کسی ملک نے 5 ڈالر دیے ہیں، میرا بجلی کا بل 168000 روپے آیا ہے،
میری مارکیٹ کے 18 دکاندار اپنی دکانیں چھوڑ چکے ہیں،یہ حکومت اپنے کیسز ختم کرنے اور عوام کو بجلی کی تاروں پر لٹکانے آئی ہے
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اگلے ماہ کے آخر تک نواز شریف بھی اپنا بیان بدل لیں گے،
جب چور چوکیدار بن جائیں گے تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے، جو بھی اس حکومت کیساتھ مذاکرات کرے گا وہ منہ کالا کرے گا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.