افغانستان سے دہشتگردی ہورہی ہے، وزیردفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی ہو رہی ہے جس کا جواب دینا ہمارا حق ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے ہماری سرزمین پر دہشت گردی برآمد ہو رہی ہے
اور اس کے شواہد موجود ہیں۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے ہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہمیں بھی جواب دینے کا حق ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کے عوام کی حفاظت کے لیے جواب دینے کا حق ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اگر دونوں ملک بھائی چارے سے رہنا چاہتے ہیں تو اس سے بہتر کوئی چیز نہیں
، اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر اور اپوزیشن سے درخواست ہے کہ اس پر سیاست نہ کریں، یہ ہمارے خون کا معاملہ ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.