حکومت پنجاب نے بائیس سال بعد افیون کی فیکٹری بحال کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے بائیس سال بعد افیون کی فیکٹری بحال کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے افیون فیکٹری کو بائیس سال بعد بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، ملازمین کی جانب سے افیون کی غیر قانونی سپلائی کے باعث فیکٹری بند کردی گئی ، افیون مختلف مریضوں کے علاج میں استعمال ہوگی، افیون فیکٹری کو بھی توسیع دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ افیون کی فیکٹری میں صرف افیون کی گولیاں بنتی ہیں، اب افیون کی فیکٹری کے لیے افیون کے کیپسول اور ویکسین بھی بنیں گی۔ ایک ماہ میں افیون کی فیکٹری باقاعدہ کام کرنا شروع کر دے گی ، افیون کی فیکٹری کے لئے اضافی بجٹ استعمال نہیں کیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.