چیئرمین پی سی بی کے سابق کپتانوں سے رابطے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کئی سابق کپتانوں اور ٹیسٹ کرکٹرز سے رابطہ کیا ہے اور انہیں بورڈ میں نوکریوں کی پیشکش کی ہے۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے خود قومی ٹیم کے سابق کپتانوں سے رابطہ کیا ہے اور ان کھلاڑیوں سے پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے تجاویز طلب کی ہیں
جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی انضمام الحق، معین خان، مصباح الحق، شعیب الحق نے بھی اس حوالے سے تجاویز طلب کی ہیں۔
چیئرمین پی سی بی کی جانب سے سابق کپتان انضمام الحق، معین خان، مصباح الحق، شعیب ملک، شاہد آفریدی، یونس خان سے رابطے کیے گئے ہیں
جب کہ ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، وقار یونس، کامران اکمل کو بھی بورڈ میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کے رکن اور سینئر منیجر وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ کے بعد محسن نقوی کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موجودہ سیٹ کو ہٹا کر نیا سیٹ اپ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.